Javascript required
Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Poetry About Tea in Urdu Sms

Chai☕ Shayari Urdu images Text

☕☕☕Ⓤⓡⓓⓤ Ⓟⓞⓔⓣⓡⓨ ☕☕☕☕

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

For those who are looking for☕ Tea poetry, WhatsApp message in Urdu Poetry, today we have written great☕Tea poetry SMS, surely you will feel good reading and Sharing Social platform& Download, Images, Download Poetry, WhatsApp status, Tage friends Chai☕ Shayari Urdu images Text,

Chai Shayari | Tea Poetry in Urdu | Best Urdu Poetry Pics and text

Chai Shayari Urdu handi images| Tea Poetry in Roman Urdu | Best Urdu Poetry Pics and Text,

..SHARE ON WHATSAPP  EASY...

☕☕☕Ⓤⓡⓓⓤ Ⓟⓞⓔⓣⓡⓨ ☕☕☕☕

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

کتابِ عشق میں  ہم

چائے کو اپنا سکون لکھتے ہیں

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

چائے تو میں ہنس کے بنا لیتا ہوں

پیاز کاٹوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں 😪

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

چھوڑئیے محبت چائے بنایئے

پیجیئے اور ڈیوٹی کیجیئے۔۔

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

اس نے اپنی محبت کا اظہار کچھ یوں کیا

چاۓ کے ساتھ اک گلاب بھی رکھ دیا

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

نا میں دل میں آتا ہوں نا میں سمجھ میں آتا ہوں۔۔😌

آپ چائے پلاؤ تو میں ابھی آتا ہوں😊

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

مرشد تم دل میں اترتے جا رہے ہو۔۔

تمہاری چائے مہنگی پڑ رہی ہے۔۔

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

اب تو قسمت ہی بچا لے تو بچا لے ورنہ

اس چائے نے تو کہیں کا نہیں چھوڑا ہم کو

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

ھم تلخیوں سے بھرے سر پھرے لوگ

چائے نہ پئیں__ تو مر جائیں

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

تیرا جوٹھا پینا شیفاء دیتا ہے۔۔😍💓

کب پیلا رہی ہو اپنے ہاتھ کی چائے۔۔🤔🤔

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

woh apna chaye ka cupp kisi aur ko nahi deti mujh ko kya khaak kisi aur ka honay day gi

☕ woh apna chaye ka cupp kisi aur ko nahi deti

وہ اپنا چائے کا کپ کسی اور کو نہیں دیتی

مجھ کو کیا خاک کسی اور کا ہونے دے گی

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

چائے ملی تو سہارا مل گیا ہے

بدن کی روح کو اشارہ مل گیا ہے

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

جب چائے آتی ہے تو دماغ چلتا ہے جب 😛

زیادہ چائے آتی ہے تو زیادہ دماغ چلتا ہے۔۔😝

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

بارش  ہو اور ساتھ بارش کے چائے  مل جائے

جیسے تھکے ہوئے مُسافر کو اچانک سرائے مل جائے..

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

ایک تیری ہی کمی رہی اب تو

ورنہ چاۓ  میں چینی بھی پوری تھی

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

پیرس میں نا لندن میں، نا کہیں اور ملیں گے:

یہ وبا کے دن گزر جاۓ ہم لاہور ملیں گے!

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

چائے اور ڈسپرین بھیجی ہے 😏😏

سر میرا کیوں نہیں دباتی وہ۔😒

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

چائے  نے جب زبان پر اپنی مٹھاس کا رنگ گھولا

لہجے کی شیرینی پر پرندے ہاتھوں میں آ بیٹھے

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

اے عید بتا تجھ میں نیا کیا ہے؟؟

وہی چائے کا کپ اور وہی تنہا میں ہوں_

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

بڑی عید پر میں بڑا کام کروں گا،،

اپنی چائے میں تیرے نام کروں گا

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

تم نے رکھی ہی نہیں مجھ سے بنا کر ورنہ۔

چائے ایسی بنا کر پلاتا کے تمہیں مزہ آ جاتا

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

کوئی تو ہو جو جبیں چوم کر یہ ہم سے کہے

چائے کا کپ یہ رکھا ہے چلو اب اُٹھ جاؤ

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

کیوں میری چائے ٹھنڈی کر دیتے ہو۔۔۔؟؟

اتنی بھی کیا دشمنی ہے ياررررررر۔۔۔؟؟؟

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

اک میں ہوواں, اک چاہ ہووے

پانویں چلدا آخری ساہ ہووے 😋

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

وہ کہتی ہے۔۔۔

آپ تو اچھے نہیں 😔

مگر چاۓ اچھی بناتے ہیں ☕

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

لاکھ پتی ڈالی چاۓ میں مگر پھر بھی

تیرے لہجے کی کڑواہٹ تک پہنچ نہ سکی

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

دنیا سے دور تنہا جی رہا ہوں،

دیکھ بنا تیرے چائے پی رہا ہوں

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

‏چائے کے کپ میں غم سارے گھول کر

‏ہم سکون سے بیٹھ گئے فیس بک کھول کر

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

میرا ہاتھ پکڑ کر لے چلو وہاں

چائے کی ندیاں بہتی ہوں جہاں

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

tea urdu poetry_☕-ayk cupp chaye is ke Name

☕-Ayk Cupp Chaye is ke Nam,

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

-ایک کپ چائے اس کے نام°"

"-جس کی وجہ سے میرے سر میں درد رہتا ہے

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

مجھے سے شادی کرنے کا یہ فائدہ ھے 🙊

چائے کے لیے نہیں ترسا کریں گی آپ...😍🤤

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

اتنی دلکش پہلےکہاں تھی یہ زندگی

ہم نے  چائے کو ☕ جب تک  چاہا  نہ تھا

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

مرشد ہماری چائے پینے کی عادت کی توہین کی گئی☕🥺

مرشد ہمیں سرعام نشئی کہا گیا...😕🥺

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

چائے بھی پوچھ کر پلاتے ہیں

آپ تو ذہنی غریب لگتے ہیں۔۔

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

‏شاعری ہے، مصوری ہے ،اور ہاتھ میں قلم

‏ہم ہیں، اُن کی یاد اور ٹھنڈی چاۓ کا پیالہ

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

باز آجاؤ تم شرارت سے😌😉

میرے ہاتھوں میں گرم چائے ہے

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

محبت کے سنہرے ساحلوں پر

میرا __ آخری جزیرہ ہے چائے

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

کیا میں اُسکو لکھ کر بھیجوں آؤ چائے پیتے ہیں

کیا اُسکو نہیں معلوم  کہ موسم کتنا حسین ہے

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

اس نے کہا بہت میٹھا بولتے  ہو

میں نے کہا چائے جو پیتا ہوں..

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

لیجئے چائے جناب☕

اور بتائیں جدائی کیسے ہوئی🥀

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

‏علاج عشق جو پوچھا میں نے طبیب سے؟

دھیمے سے لہجے میں بولا چائے پیا کرو

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

‏وہ آئی مسکرائی اور شفا ہوگئی،

آئی واز جسٹ ٹاکنگ اباؤٹ کپ آف ٹی

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

اُداسی میں تیرا ہونا ضروری تھا کبھی

اب فقط چائے کا کپ کافی ہے مجھے

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

ہاتھ اور ایسے خوبصورت ہاتھ۔۔🔥💖

ایسے ہاتھوں کی چائے توبہ۔۔۔ 🔥💓

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

وہ تو اپنا چائے کا کپ بھی کسی کو نہیں دیتی

#مرشد مجھے کیا خاک کسی کا ہونے دے گی۔۔

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

آؤ ذکر کریں کچھ لمحوں کا ...!!

ایک چائے پئیں ، ایک چائے جیئں

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

چائے کے ''چ'' سے ناواقف لوگ 💞

عشق کے ''ق'' کی بات کرتے ہیں 😉.

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

میرے لیے تم بن جاؤ چائے کی مانند

اور میں پیتے پیتے نہ تھکوں تم کو

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

چائے کی چاہت جب سے ہمارے من میں سمائی ہے،

دنیا سے دُور ہم نے "چائے خانے" کی بستی بسائی ہے

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

مجھے لوگ بھی #چائے ☕️ کے جیسے ہی پسند ہیں

نا ضرورت سے زیادہ میٹھے نا ضرورت سے زیادہ کڑوے

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

𝓒𝓱𝓪𝓲☕ 𝓢𝓱𝓪𝔂𝓪𝓻𝓲

‏حضرت! کبھی تو آئیے درگاہِ عشق میں،

چائے بھی پِلائی جائے گی قوالیوں کے ساتھ!

whatsapp-Share -tea-Poetry-urdu

If you want to share with friends, press the WhatsApp button, it will redirect you to WhatsApp, and you can also copy the text, check out other pages for more poetry, visit our website thanks so much,top10urdupoetry.Blogspot

tea poetry in English, chai poetry in Hindi, dairy poetry, chaye pics, coffee poetry, chae quotes, chai poetry top10, chai lovers, chae poetry images, poem on chai, poetry about a teacher in Urdu, Poetry in Urdu,garam chai quotes,chai captions for Instagram,top10urdupoetry,chai lover memes, funny Shayari on chai, tea quotes in English, Woh Apna Chaye ka Cupp Kisi Aur ko Nahi Deti

❤️𝐑𝐞𝐚𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐞..

Allama Iqbal famous Poetry Urdu

𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 Page

𝐩𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭  Click

𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 Click

𝐏𝐨𝐬𝐭 𝐛𝐲: AkhtarAliRajput

Poetry About Tea in Urdu Sms

Source: https://top10urdupoetry.blogspot.com/2020/11/70best-chai-shayari-urdu-handi-images.html